چیف الیکشن کمشنر اپنے آپ کو تنازعات سے الگ کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپنے آپ کو تنازعات سے الگ کریں، ان کے رویئے پر تحفظات ہیں، بظاہر الیکشن کمشنر حکومتی اصلاحات کے مخالف ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ … Continue reading چیف الیکشن کمشنر اپنے آپ کو تنازعات سے الگ کریں